Wednesday, April 30, 2008

بےگھر بگٹیوں کو واپسی کاانتظار

تین سال قبل ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کاہان سے نقل مکانی کر نے والے ہزاروں بگٹی اور مری بلوچ قبائل جعفر آباد اور نصیر آباد کے علاقے میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔